سابق صدر آصف زرداری نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو دبئی طلب کرلیا

سابق صدر آصف زرداری نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو دبئی طلب کرلیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو دبئی طلب کرلیا ہے ۔سابق صدر نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی طلب کیا ہے ،مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب آج دبئی جائیں گےاور آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر بات کی جائےگی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*