سال 2016 کا دوسرا سپر مون 14 نومبر کو دیکھا جا سکے گا

سال 2016 کا دوسرا سپر مون 14 نومبر کو دیکھا جا سکے گا

دنیا کے کئی ممالک میں 14 نومبرکو آسمان پر ایک ایسا چاند دیکھا جائے گا جو معمول سے زیادہ بڑا اور روشن ہوگا۔یہ چاند معمول سے 14 فیصد بڑااور30 فیصد زیادہ روشن ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*