سرکےبل گھومتے نوجوان نے ٹیکسٹ میسیج ٹائپ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

سرکےبل گھومتے نوجوان نے ٹیکسٹ میسیج ٹائپ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

سر کے بل گھومتے ہوئے ٹیکسٹ میسیج ٹائپ کرنے والے نوجوان نے دیکھنے والوں کو تو گھمایا ہی ساتھ ہی عالمی ریکارڈ بھی بنادیا۔ جرمنی کے ایک نوجوان بینی ڈکٹ نے سر کے بل گھومتے ہوئے 57 سیکنڈز سے بھی کم وقت میں اپنے موبائل فون سے ٹیکسٹ میسیج کیا ۔جرمن نوجوان کا یہ حیرت انگیز کارنامہ گینز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*