سعودی شہزادے کا خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں سوشل میڈیا پر بیان

سعودی شہزادے کا خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں سوشل میڈیا پر بیان

سعودی شہزادہ خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں سامنے آگئے، کہا کہ خواتین کو گاڑی چلانےکی اجازت نہ دینا انہیں تعلیم سے محروم کرنے کی طرح ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سعودی شہزادہ الولید بن طلال کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہےخواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دی جائے، خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت نہ دینا ایسا ہی ہے جیسے انہیں تعلیم سے محروم کرنا یا ان کو شناخت دینے سے انکار کرنا ہوگا۔ خواتین کی ڈرائیونگ وقت کی ضرورت ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*