سعودی عرب میں پہلی نابینا خاتون وکیل کو لائسنس جاری

سعودی عرب میں پہلی نابینا خاتون وکیل کو لائسنس جاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ ناکام ہوچکے ہیں، نیشنل ایکشن پلان کو بند کر دیا گیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ میں چاچاپربات نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن آپ لوگ مجھے پھنسوا دیتے ہو،اس ملک میں اس سے بڑے بڑے مسائل ہیں۔انہوں نے کہا کہ جمہوری احتساب کے لیے4نکات پیش کیے،حکومت ان پرعمل کرے،میں حکومت سےکیےگئےمطالبات پربات کرناچاہتاہوں۔بلاول بھٹوکا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے واپس آنے کا فیصلہ ہوگیا ہے،وہ واپس آئیں گے، میں دیکھ رہا ہوں کہ ان کی واپسی کے لیے لاہور کا موسم اچھا ہوگا یا کراچی کا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*