سلامتی کونسل : شام میں گیس حملوں کی تحقیقاتی مدت میں توسیع

سلامتی کونسل : شام میں گیس حملوں کی تحقیقاتی مدت میں توسیع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں گیس حملوں کی تحقیقات کرنے والے مشن کو ایک سال کی توسیع دے دی ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس میں تحقیقات میں توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی، شام کی حکومت پر الزام ہے کہ اس نے اپنے مخالفین پرکیمیائی ہتھیاروں سے حملے کیے جس کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔سلامتی کونسل کی قرارداد میں ایک بار پھر شام سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ کیمیائی ہتھیاروں کی پیداوار اور استعمال نہ کرنے کے وعدے کی پاسداری کرے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*