سوئس جیٹ مین نے آٹھ طیاروں کے ساتھ پرواز کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

سوئس جیٹ مین نے آٹھ طیاروں کے ساتھ پرواز کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

سوئس جیٹ مین نے آٹھ طیاروں کے ساتھ پرواز کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔سوئزر لینڈ کے مہم جو نے ننھے پروں اور ایک جیٹ پیک کی مدد سے فضاؤں کو چیرتے ہوئے آٹھ طیاروں کے ساتھ پرواز کرنے کا حیران کن مظاہرہ کیا۔دلچسپ اسٹنٹ میں سوئس جیٹ مین اپنے ساتھیوں سمیت ان طیاروں سے صرف چند میٹر کے فاصلے پر اڑتے دکھائی دیے جو یقیناً آسان کام نہیں کیونکہ یہ جیٹ پیک جسم کی حرکت کے ذریعے چلائے جاتے ہیں اور معمولی سی غلطی بھی ان کی ہلاکت کا سبب بن سکتی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*