سچ بولنے اور درست رپورٹنگ کرنے پربھارتی حکومت نے این ڈی ٹی وی پر پابندی عائدکر دی

سچ بولنے اور درست رپورٹنگ کرنے پربھارتی حکومت نے این ڈی ٹی وی پر پابندی عائدکر دی

 بھارتی حکومت نے پٹھان کوٹ واقعہ کی آزادنہ اور درست رپورٹنگ کرنے پر این ڈی ٹی وی کو ایک دن کے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سیکولر اور آزادی کی دعویدار بھارتی حکومت آزاد میڈیا پر پابند ی عائد کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ نام نہاد آزادی صرف ایک دھوکہ ہے، بھارت کا اصل چہر ہ صرف یہی ہے کہ اب بھارت میں میں ایک شدت پسند اور جھوٹی حکومت قائم ہےبھارتی حکومت کا الزام ہے کہ این ڈی ٹی وی نے پٹھان کوٹ حملے کے دوران حساس معلومات نشر کی تھیں جبکہ درحقیقت بھارتی ٹی وی نے بھارتی فوج کی کمزوریوں کی نشاندہی کی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*