سین فرانسسکو : دفتر میں آبشاریں بہنے لگیں

سین فرانسسکو : دفتر میں آبشاریں بہنے لگیں

سین فرانسسکو کے دفتر میں آبشاریں بہنے لگیں،لابی میں موجود107فٹ لمبیLED ویڈیو وال پر بکھرے دلکش قدرتی نظاروں نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔حیرت انگیز گرافکس سے سجی اس لابی میں ریسپشن پر موجود افراد ایسے معلوم ہوتے ہیں جسے وہ کسی حقیقی آبشار کے درمیان میں موجود اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہوں۔تیز رفتار ی سے بہتا پانی نہ صرف ویڈیو کی صورت میں دیوار پر دکھائی دیتا ہے بلکہ اس دوران پانی کے بلندی سے گِرنے کی آوازیں بھی اس میں حقیقت کا رنگ بھرتی ہیں اور دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*