سیکورٹی ہرشہری کاحق ہے،بلاول بھٹو کوخصوصی سیکورٹی کاحکم کیسےدیں، سندھ ہائیکورٹ

سیکورٹی ہرشہری کاحق ہے،بلاول بھٹو کوخصوصی سیکورٹی کاحکم کیسےدیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میںکہا ہے کہ سیکورٹی ہرشہری کاحق ہے،بلاول بھٹو کوخصوصی سیکورٹی کاحکم کیسےدیں؟ حکم دیں گے تو کئی درخواست گزار آجائیں گے۔سندھ ہائیکورٹ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی سیکورٹی سےمتعلق درخواست کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئےکہا کہ حیرت ہےبلاول بھٹو اپنی ہی حکومت سےسیکورٹی مانگ رہےہیں،جووزراآپ سےملنےدبئی جاتےہیں وہ2سوگاڑیوں کا قافلہ لےکرگھومتےہیں،کیا آپ اپنی ان وزراسےسیکورٹی مانگ رہےہیں؟بلاول بھٹوکومکمل سیکورٹی فراہم کی جارہی ہے،سندھ حکومت نےجواب جمع کرادیا ۔ عدالت نےوفاقی حکومت کو جواب کیلئےایک ہفتے کی مہلت دے دی۔سندھ ہائیکورٹ نے بلاول بھٹو کے وکیل سےسیکورٹی کی فراہمی سےمتعلق قانون اورپالیسی مانگ لی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*