سیکڑوں فٹ لمبی سلاد تیار کرنے کا انوکھا عالمی ریکارڈ

سیکڑوں فٹ لمبی سلاد تیار کرنے کا انوکھا عالمی ریکارڈ

بھارت میں سیکڑوں فٹ لمبی سلاد تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔بھارتی شہرکوچی میں کسان ایسوسی ایشن اور سیکڑوں طالب علموں نے7ہزار انڈوں اورمختلف اقسام کی 197کلو سبزیوں کی مدد سے دنیا کی سب سے لمبی سلاد بناڈالی۔شملہ مرچ،پیاز، گاجر، ٹماٹر،بندگوبی،چکندر ، کھیرے سے 814اعشاریہ58فٹ لمبی سلاد تیار کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ اس سے قبل یہ ریکار ڈ625فٹ کا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*