سیکڑوں میٹر اونچے ہاربر برج پر محبوبہ کو شادی کی پیشکش

سیکڑوں میٹر اونچے ہاربر برج پر محبوبہ کو شادی کی پیشکش

شادی کی پیشکش کا منفرد اندازچینی شخص نے سڈنی کے سیکڑوں میٹر اونچے ہاربر برج پر پہنچ کر محبوبہ کو شادی کی پیشکش کردی۔شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے اکثر افراد کچھ منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں کچھ ایسا جو ہمیشہ یاد رہے اور جس سے محبوب فوراََ راضی ہوجائے ۔ایک چینی نوجوان نے منفرز انداز اپنایا اور اپنی محبوبہ کو سڈنی کے سیکڑوں میٹر اونچے ہاربر برج پر پہنچ کر شادی کی پیشکش کر ڈالی۔ چین کے شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کے اس منفرد انداز پر اُسکی گرل فرینڈ نے حیرانگی اور خوشی کے ملے جلے تاثرات سمیت ہاں کردی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*