سی پیک کے سلسلے میں قائم گوادر فری انڈسٹریل زون میں زمینیں سرمایہ کاروں کو دینے کا عمل شروع کر دیا

سی پیک کے سلسلے میں قائم گوادر فری انڈسٹریل زون میں زمینیں سرمایہ کاروں کو دینے کا عمل شروع کر دیا

سی پیک کے سلسلے میں قائم گوادر فری انڈسٹریل زون میں زمینیں سرمایہ کاروں کو دینے کا عمل شروع کر دیا گیا۔گوادر پورٹ حکام کے مطابق فری زون کے ابتدائی علاقے میں 60 ایکڑ زمین کے لیے پیش کشوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے، جس میں صنعتکاروں اور تاجروں کی طرف سے فری زون کی زمین میں گہری دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے۔حکام کے مطابق یہ زمین یا عمارت میں قائم دفاتر سالانہ کرایے پر صنعت کاروں کے حوالے کیے جا ئیں گے، جبکہ بقیہ 21000 ایکڑ فری زون زمین کو اگلے مرحلے میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*