شادی صرف بہنوں کی مرضی سے کروں گا:بلاول بھٹو

شادی صرف بہنوں کی مرضی سے کروں گا:بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے اپنے دل میں جگہ بنانے کا راستہ بتا دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کیلئے بہت آفرز ہیں ، شادی اس سے کرونگا جو میری بہنوں کو راضی کرے ، میر ی بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل کام ہے،اوباڑو میں میڈیا سے گفتگو میں شادی کے سوال پر بلاول شرما گئے ۔ انہوں نے کہا کہ جو لڑکی مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے اس کیلئے مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ میری بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل کام ہے ۔دوسری جانب بلاول بھٹو نے ایک بار پھر حکومت کو وارننگ دی ہے کہ چار مطالبات پورے نہ ہوئے تو پھر شیر کا شکار ہو گا  ان کا کہنا تھا عمران خان کی طرح نہیں بھٹو اور بی بی کی طرح احتجاج کریں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*