شامی فوجیوں پر فضائی حملہ غلطیوں کی وجہ سے ہوا

شامی فوجیوں پر فضائی حملہ غلطیوں کی وجہ سے ہوا

امریکہ نے تسلیم کیا ہے کہ شام میں خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے خلاف لڑنے والے شامی فوجیوں پر فضائی حملہ غلطیوں کی وجہ سے ہوا تھا۔امریکی اتحادی افواج نے تسلیم کیا ہے کہ 17 ستمبر کو غلطی ہوئی جس میں دولتِ اسلامیہ کو نشانہ بنانے کی نیت سے حملہ کیا گیا۔شامی علاقے دیر الزور میں سرکاری فورسز پر حملے میں امریکہ، برطانیہ، ڈنمارک اور آسٹریلیا کے جہاز شامل تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*