شام : روسی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ عملہ محفوظ، داعش کا نشانہ بنانے کا دعویٰ

شام : روسی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ عملہ محفوظ، داعش کا نشانہ بنانے کا دعویٰ

شام کے شہر تدمر میں فوج کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر فائرنگ کے واقعے کے بعد ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران اس پر سوار عملے کے تمام ارکان محفوظ رہے ہیں ۔ داعش نے دعویٰ کیا کہ اس کے جنگجووں نے ایک راکٹ سے نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر تباہ ہوگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*