شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی روکنے کےلیے امریکا جنوبی کوریا میں اینٹی میزائل بیٹری تعینات کرے گا

شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی روکنے کےلیے امریکا جنوبی کوریا میں اینٹی میزائل بیٹری تعینات کرے گا

شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی روکنے کےلیے امریکا جنوبی کوریا میں اینٹی میزائل بیٹری تعینات کرے گا۔خبر ایجنسی کے مطابق یہ بات جنوبی کوریا میں تعینات امریکی کمانڈر ونسنٹ بروک نے ایک اجلاس میں بتائی، ان کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا میں تھاڈ اینٹی میزائل سسٹم اگلے 8 سے 10 ماہ میں نصب کیاجائےگا۔یہ اقدام شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی کے جواب میں اٹھایا جارہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*