امریکہ میں عمر رسیدا شخص کا انوکھا شوق ،کئی ڈالر صرف کھلونا گاڑیوں پر خرچ کر دیئے

امریکہ میں عمر رسیدا شخص کا انوکھا شوق ،کئی ڈالر صرف کھلونا گاڑیوں پر خرچ کر دیئے

عائشہ انصاری۔۔۔۔۔اب آپ کو بتاتے ہیں امریکہ کے ایک عمر رسیدا شخص کے ایک انوکھے شوق کے بارے میں،، جس نے کئی ڈالر صرف اور صرف کھلونا گاڑیوں کے شوق پر خرچ کر دیئے،،،لوگوں کی عادات جہاں مختلف ہوتی ہیں، وہیں انکے شوق بھی ایک دوسرے سے انوکھے اور نرالے ہوتے ہیں،،،امریکا کا ایک شخص کھلونا گاڑیوں کا اتنا شوقین ہےکہ اس نے کئی سالوں کی محنت کے بعد ہزاروں گاڑیاں جمع کر لیں،،،اس حیرت انگیز کارنامے کو سر انجام دینے کیلئے اس شخص نے ملین ڈالر خرچ کر دئے،،، اس نے 3ہزار5سو ننھی کھلونا گاڑیوں کا خزانہ اپنے پاس جمع کر لیا،،،مختلف گاڑیوں کے ننھے ماڈلز اور ہردور کی ہر رنگ کی ان کھلونا گاڑیوں میں جدید گاڑیوں سمیت کلاسک گاڑیاں بھی شامل ہیں، جو اس شخص کے شو ق کا منہ بولتا ثبوت ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*