شکست کے بعد گھر سےنکلنے کو دل نہیں چاہتا،،ہیلری کلنٹن

شکست کے بعد گھر سےنکلنے کو دل نہیں چاہتا،،ہیلری کلنٹن

صدارتی انتخاب میں ہار کے بعد دہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ شکست کے بعد گھر سےنکلنے کو دل نہیں چاہتا تھا۔امریکی سیاست دان ہیلری کلنٹن نے پہلی عوامی تقریب میں دل کھول کر رکھ دیا ۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے ایسے لمحے بھی آئے جب وہ بہت مایوس ہوگئی تھیں اور مایوسی بھی ایسی جو بیان سے باہر ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*