شہر پورٹ لینڈ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہروں نے پرتشدد صورتحال اختیار کر لی

شہر پورٹ لینڈ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہروں نے پرتشدد صورتحال اختیار کر لی

امریکہ کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب ہونے کے خلاف احتجاج جاری ہے جبکہ ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں مظاہروں نے پرتشدد صورتحال اختیار کر لی ہے۔ پورٹ لینڈ میں سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے دکانوں اور گاڑیوں کی شیشے توڑے ہیں جبکہ پولیس نے مظاہرے کو فساد قرار دے دیا ہے۔ مظاہرین کی جانب سے کریکرز پھینکے گئے جبکہ ایک بڑے کوڑے دان کو بھی آگ لگا دی گئی۔ زیادہ تر مظاہرین نوجوان تھے اور ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی صدارت نسلی اور صنفی تقسیم پیدا کرے گی۔اس کے ردعمل میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کی ہے کہ مظاہرے ‘بہت نامناسب’ ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*