صدارتی انتخابات سے چند روز قبل ہیلری کلنٹن کے خلاف نیا انکشاف

صدارتی انتخابات سے چند روز قبل ہیلری کلنٹن کے خلاف نیا انکشاف

صدارتی انتخابات سے چند روز قبل ہیلری کلنٹن کے خلاف نیا انکشاف ہونے جارہا ہے۔وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے ایک روسی صحافی کو انٹرویو میں بتایا کہ ہیلری کلنٹن کی داعش سے تعلق ای میل جلد ریلیز کی جائےگی۔مزید یہ کہ سعودی حکومت داعش اور کلنٹن فاؤنڈیشن دونوں کو فنڈنگ کرتی رہی ہے۔ جولین اسانج کا دعویٰ ہے کہ اب تک کی ای میلز میں یہ سب سے اہم ای میل ہوگی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*