صدر اوباما کے نو منتخب صدر سے اختلافات دور نہ ہوسکے

صدر اوباما کے نو منتخب صدر سے اختلافات دور نہ ہوسکے

وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ کا کہنا ہے کہ صدر اوباما اور نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں اختلافات دور نہیں ہوسکے۔ دونوں رہنما وں کے درمیان گہرے اختلافات ہیں۔وائٹ ہاوس ترجمان کے مطابق ملاقات میں اختلافات کو دور کرنے کے لیے کوئی بات نہیں کی گئی۔ دونوں کے درمیان اقتدار کی منتقلی سے متعلق معاملات پر گفتگو کی گئی.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*