صوبائی حکومت لاہورکامال روڈ پر احتجاجی مظاہروں پر مکمل پابندی عائدکرنےکےلئےسنجیدگی سے غور

صوبائی حکومت لاہورکامال روڈ پر احتجاجی مظاہروں پر مکمل پابندی عائدکرنےکےلئےسنجیدگی سے غور

پنجاب کےوزیرقانون رانا ثناءاللہ کا کہناہےکہ صوبائی حکومت لاہورکےمال روڈ پر احتجاجی مظاہروں پر مکمل پابندی عائدکرنےکےلئےسنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔لاہورسےجاری بیان میں وزیرقانون پنجاب نے کہاکہ یہ اقدام ٹریفک میں خلل اور شہریوں کو درپیش مشکلات کےپیشِ نظرکیا جائے گا۔رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ ڈاکٹروں کے احتجاج کےدوران میڈیا کا کردار قابلِ تحسین رہاہے،میڈیا نےڈاکٹروں کےاحتجاج کےدوران عوامی مسائل کی صحیح تصویرپیش کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*