صومالیہ:ملیشیائوں کی لڑائی میں29افراد ہلاک ،50زخمی

صومالیہ:ملیشیائوں کی لڑائی میں29افراد ہلاک ،50زخمی

صومالیہ کے حکام نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کی تصدیق کردی ہے ،ملک کےوسطی حصے میں واقع شہر گالکایو میں جھڑپوں کا یہ سلسلہ اتوار کے روز تعمیراتی منصوبوں پر پیدا ہونے والے تنازعے کے بعد شروع ہوا۔گالکایو شہر کے شمالی اور جنوبی حصوں کے ڈاکٹروں نے ہلاکتوں کی کم از کم تعداد 50 بتائی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*