عالیشان ایفل ٹاور کی سیڑھی کے ایک حصے کو رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا

عالیشان ایفل ٹاور کی سیڑھی کے ایک حصے کو رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا

عالیشان ایفل ٹاور کی سیڑھی کے ایک حصے کو رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔اس کی نیلامی44 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپوں سےشروع ہوگی۔ سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والے ایفل ٹاور کی سیڑھیوں کو 1983 میں ایلی ویٹر سے تبدیل کردیا گیا تھا۔رواں ماہ اس پرانی سیڑھی کے ایک حصے کی نیلامی رکھی گئی ہے جبکہ پیرس میں شائقین کیلئے اس حصے کو نمائش کیلئے بھی پیش کیا گیا ہے، اس حصے کی لمبائی دو اعشاریہ چھ میٹر ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*