عراقی وزارت داخلہ کا موصل کا ایک تہائی حصہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کا دعویٰ

عراقی وزارت داخلہ کا موصل کا ایک تہائی حصہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کا دعویٰ

عراقی وزارت داخلہ نے موصل کا ایک تہائی حصہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان سعد مان نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ موصل کے مشرقی حصے کا نصف سے زائد رقبہ آزاد کرایا جا چکا ہے ۔عراق میں داعش کے مضبوط گڑھ موصل کو اس گروپ سے آزاد کرانے کے لیے عراقی فورسز نے آپریشن کا آغاز 17 اکتوبر کو کیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*