عراق میں اجتماعی قبر سے 100 افراد کی لاشیں برآمد

عراق میں اجتماعی قبر سے 100 افراد کی لاشیں برآمد

عراقی فورسز نے داعش کے زیرقبضہ شہر حمام العلیل کے ایک کالج سے اجتماعی قبر ڈھونڈ نکالی جس میں 100 افراد کو قتل کرنے کے بعد دفنایا گیا تھا۔ عراقی فورسز کا موصل شہر سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لئے بھرپور آپریشن جاری ہے جب کہ فورسز نے ابتدائی طور پر موصل سے 14 کلو میٹر دور شمال میں نواحی علاقے حمام العلیل کا کنٹرول حاصل کرلیا جہاں دوران سرچ آپریشن پولیس کو زرعی کالج سے اجتماعی قبر سے 100 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گردن قلم کرنے کے بعد ایک قبر میں دفنایا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*