علامہ مرزا یوسف کو فرقہ وارانہ اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کردیا گیا

علامہ مرزا یوسف کو فرقہ وارانہ اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کردیا گیا

کراچی کے علاقے ناظم آباد سے گرفتار علامہ مرزا یوسف کو فرقہ وارانہ اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کردیا گیا ۔علامہ مرزا یوسف کو آج صبح سندھ ہائی کورٹ پہنچایا گیا ،انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کو تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم پراشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے ۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ مرزا یوسف پر اس حوالے سے شریف آباد تھانے میں مقدمہ درج ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*