عمران خان نے پش اپ لگاکر بتایا کہ بھاگنے کے لیے تیار ہیں، خورشید شاہ

عمران خان نے پش اپ لگاکر بتایا کہ بھاگنے کے لیے تیار ہیں، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں،عمران خان نے پش اپ لگاکر بتایا کہ بھاگنے کے لیے تیار ہیں، وہ کمرے سے بھی باہر نہیں نکلے۔پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین پر طنز کے تیر برسا دیے، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم کو مضبوط کیا۔اپوزیشن لیڈر کہتے ہیں پی ٹی آئی کی ناکامی پاکستان کے سیاسی ورکرکی ناکامی ہے، کارکن لاٹھیاں کھاتے رہے مگر عمران باہر نہیں آئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*