فوج میں معمول کی ترقیوں، تعیناتیوں،تبادلوں سےمتعلق قیاس آرائیاں درست نہیں، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ

فوج میں معمول کی ترقیوں، تعیناتیوں،تبادلوں سےمتعلق قیاس آرائیاں درست نہیں، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ فوج میں معمول کی ترقیوں، تعیناتیوں،تبادلوں سےمتعلق قیاس آرائیاں درست نہیں۔پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوجی قیادت کے بارے میں افواہیں اور پروپیگنڈا بے بنیاد اور افسوسناک ہے، جس سے اجتناب کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ فوج میں کسی بھی تبدیلی سےمتعلق آئی ایس پی آر خود آگاہ کرے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*