فیصل رضا عابدی کیخلاف مزید شواہد بھی ملے ہیں: ایڈیشنل آئی جی کراچی

فیصل رضا عابدی کیخلاف مزید شواہد بھی ملے ہیں: ایڈیشنل آئی جی کراچی

کالعدم مذہبی تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے کہا ہے کہ ثبوں کی بنیاد پر کارروائی کر رہے ہیں کچھ لوگ دباؤ ڈالنے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔ پچھلے 6 ماہ میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ میں دونوں گروپوں کے افراد شامل ہیں۔ مشتاق مہر نے بتایا کہ فیصل رضا عابدی کے خلاف بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے کا الزام ہے۔ ان کے خلاف کچھ اور کیسز ہیں جن کے ثبوت موجود ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کا کہنا تھا کہ وہ کسی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر انتہاپسند تنظیموں کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*