لاہور: مزار اقبال پرصبح کاآغاز گارڈز کی تبدیلی کی پُروقارتقریب سے ہوا

لاہور: مزار اقبال  پرصبح کاآغاز گارڈز کی تبدیلی کی پُروقارتقریب سے ہوا

شاعرِ مشرق ،حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمداقبال کا 139واں یوم پیدائش ملک بھر میں بھرپورعقیدت وحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہےعظیم فلسفی شاعرعلامہ محمداقبال کےیومِ پیدائش کےموقع پرآپ کے مزار پرصبح کاآغاز گارڈز کی تبدیلی کی پُروقارتقریب سے ہوا، پنجاب رینجرز کی جگہ نیوی کےچاک و چوبند دستےنے گارڈز کے فرائض سنبھالےاور سلامی دیگورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ،کموڈور ایس ایم شہزاد،ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی اورگیریژن کمانڈر میجر جنرل طارق امان کی بھی مزار اقبال پرالگ الگ حاضری،پھول چڑھائے ، فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کئے۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف اورصوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے بھی مزاراقبال پرحاضری دی،فاتحہ خوانی کی اور عقیدتوں کےنذرانےپیش کیے،میڈیاسےگفتگو میں شہبازشریف کاکہناتھاکہ لاک ڈاؤن غیرقانونی عمل تھا، دھرنے والوں کا اللہ نے ڈھرن تختہ کردیا وزیراعلیٰ پنجاب کاکہناتھاکہ قوم کلامِ اقبالؒ سےرہنمائی لیتی تو آج عظیم قوم بن چکی ہوتی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*