لاہور وزیر اعظم نواز شریف نے جہانگیر بدر مرحوم کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کیا۔

لاہور وزیر اعظم نواز شریف نے جہانگیر بدر مرحوم کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کیا۔

لاہور میں وزیر اعظم نواز شریف جہانگیر بدر مرحوم کے گھر آئے جہاں انہوں نے جہانگیر بدر کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کیا۔وزیر اعظم میاں نواز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ جہانگیر بدر سیاستدان کے ساتھ اچھے انسان بھی تھے،میرا ان کے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جہانگیر بدر دل کے بہت اچھے انسان تھے ، میں ان کی شادی میں بھی شریک ہوا تھا، میرے دل میں ان کی بہت اچھی یادیں ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*