لندن میں ہیتھرو ائرپورٹ کے قریب کاروباری مرکز گارڈن سینٹرمیں آگ لگ گئی

لندن میں ہیتھرو ائرپورٹ کے قریب کاروباری مرکز گارڈن سینٹرمیں آگ لگ گئی

لندن میں ہیتھرو ائرپورٹ کے قریب کاروباری مرکز گارڈن سینٹرمیں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 100فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق گارڈن سینٹرمیں آتشزدگی کے بعد ہولووے لین دو نوں اطراف سے بند کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔آگ لگنے کے بعد دھوئیں کے بادل کئی میل دور سے دیکھے جا سکتے ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*