لنڈے بازار میں گرم کپڑوں کے خریداروں کا رش بڑھ گیا

لنڈے بازار میں گرم کپڑوں کے خریداروں کا رش بڑھ گیا

کوئٹہ میں موسم سرد ہوگیا ہے، اور شہری گرم کپڑوں کا استعمال کررہے ہیں،لندے بازار میں بھی گرم کپڑوں کے خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے۔کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آرہی ہے، ایسے میں سردی کی شدت سے بچنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد نے لندے بازاروں کا رخ کرلیا ہے، جہاں استعمال شدہ سوئٹر،کوٹ،جوتے،جرابیں اور دیگر گرم کپڑوں کی خریداری کررہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*