لوڈ شیڈنگ سے پریشان افراد کے لئے خوشخبری، اب چھتوں پر ٹائلز لگائیں اور بجلی بنائیں

لوڈ شیڈنگ سے پریشان افراد کے لئے خوشخبری، اب چھتوں پر ٹائلز لگائیں اور بجلی بنائیں

لوڈ شیڈنگ سے پریشان افراد کے لئے خوشخبری، اب چھتوں پر ٹائلز لگائیں اور بجلی بنائیں۔امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا نے چھتوں پر لگنے والی ایسی خصوصی ٹائلز متعارف کرا دی ہیں جن میں شمسی توانائی کے پینلز لگے ہوئے۔شیشے سے بنی ان ٹائلز سے نہ صرف توانائی کی ضرورت کو پورا کیا جا سکتا ہے بلکہ یہ خوبصورتی میں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔واضح رہے حال ہی میں امریکی شہر لاس اینجلس میں ٹی وی شو ڈیسپریٹ ہاؤس وائیوز کے سیٹ پر ان ٹائلز کی نمائش کی گئی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کمپنی حال ہی میں مشکلا ت کا شکار شمسی توانائی کی کمپنی سولر سٹی کا کنٹرول بھی سنبھالنے والی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*