مریخ کے بارے میں 11 حیرت انگیز معلومات

مریخ کے بارے میں 11 حیرت انگیز معلومات

زمین کے بعد مریخ غالباً وہ واحد سیارہ ہے جس پرانسان نے سب سے زیادہ تحقیق کی ہے جب کہ خلائی کھوجیوں کی بڑی تعداد بھی مریخ ہی کی طرف بھیجی گئی ہے کیونکہ ہمیں یہ امید ہے کہ نظامِ شمسی میں اگرزمین کے بعد کہیں زندگی موجود ہوسکتی ہے تو وہ اسی سیارے پر ممکن ہے۔حکومتوں کے علاوہ اب تک نجی اداروں نے بھی مریخ پر انسانی بستیاں آباد کرنے کے منصوبے بنانا شروع کردیئے ہیں اور یوں لگتا ہے جیسے اکیسویں صدی کے دوران ہی مریخ پر پہلی انسانی بستی وجود میں آجائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*