مطالبات پورے نہ ہوئے تو لانگ مارچ کر سکتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

مطالبات پورے نہ ہوئے تو لانگ مارچ کر سکتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ بلاول بھٹو نے 4 جمہوری مطالبات کیے ہیں ، اگر یہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہم لانگ مارچ کر سکتے ہیں، بلا جاکر فیلڈ میں کھیلے ، شیر جنگل میں رہے، تیر سے دونوں کا شکار کریں گے۔مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سیاسی گہما گہمی شروع ہے،سندھ کے حقوق کیلئے ہمیں سخت تحفظات ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*