مقامی حکومت کے اختیارات صوبائی حکومت کو دے دیے جائیں گے، میئر کراچی وسیم اختر

مقامی حکومت کے اختیارات صوبائی حکومت کو دے دیے جائیں گے، میئر کراچی وسیم اختر

میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے مقامی حکومت کے اختیارات صوبائی حکومت کو دے دیے جائیں گے تو عوام کے مسائل کیسے حل ہوں گے۔ میں شہرکے مسائل حل کرنا چاہتا ہوں۔وسیم اختر نے کہا کہ جو ہوگیا وہ ماضی ہے،ہمیں اب کام کرنا ہے ہمارا ساتھ دیں ،کراچی کے عوام کی دو ترجیحات ہیں ،کچرا ہٹادیں، سڑکیں بنادیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سے آنا جانا ہماری غلطی تھی ، ہماراآناجانااپنی جگہ حکومت نےبلدیاتی حکومت کو اختیارات نہیں دیے ،امیدہے وزیر اعظم کراچی کے لیے ایک بڑا پیکیج دیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*