مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسوں کی وجہ سے بھارت میں نریندر مودی کے پتلے جلائے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا

مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسوں کی وجہ سے بھارت میں نریندر مودی کے پتلے جلائے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا

مودی سرکار کی عوام دشمن پالیسوں کی وجہ سے بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کے پتلے جلائے جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔بھارتی ریاست یوپی کے شہر متھرا میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے زیر اہتمام مظاہرے میں نریندر مودی کا پتلا جلایا گیا۔مظاہرے سے خطاب میں کانگریس رہنماؤں نے کہا کہ مودی سرکار نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنادی ہے، عوام کا پورا دن کرنسی نوٹوں کے لیے لائنوں میں کھڑے کھڑے ہی گزر جاتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*