مود ی اپنے ہی گھر میں ذلیل و رسوا ہو کر رہ گئے

مود ی اپنے ہی گھر میں ذلیل و رسوا ہو کر رہ گئے

 کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے مودی حکومت کری تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اپنے اقدامات سے 15لوگوں کی تجوریاں بھریں گے اور قرضے معاف کرینگے۔ مودی کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ۔ راہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی کو پارلیمنٹ آنے کی کیا ضرورت ہے وہ اپنے وزراءسے تو کچھ پوچھتے نہیں۔ 500اور1000روپے کے نوٹوں کی منسوخی سے امیروں کو فائدہ ہو گا اور غریبوں کو نقصان ہو گا۔ مودی کے اقدام سے غریب لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہوتی ہیں۔ مودی کسی کی بات نہیں مانتے جو ان کے دل میں آتا ہے وہی کرتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*