مکہ مرمہ پر حملہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملہ ہے، چیئرمین الشیخ عبدالرحمان

مکہ مرمہ پر حملہ ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملہ ہے، چیئرمین الشیخ عبدالرحمان

امام کعبہ اور حرمین شریفین کی نگراں کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے میزائل سے صرف مکہ معظمہ کو نشانہ بنانے کا سنگین جرم نہیں کیا کہ مکہ مکرمہ پرحملہ کرکے ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملہ کیا گیا ہے۔ ۔انہوں نے کہا کہ خانہ کعبہ کی طرف راکٹ پھینکنے والوں کا کوئی دین، کوئی اصول اور مذہب نہیں۔ عقل وخرد سے محروم دین بیزار ایسے سرکش اور باغیوں کو ان کے کیے کی سزا ضرور ملے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*