میانمار میں فوجی اہلکاروں نے مسلمانوں کے ایک دیہات پر فائرنگ کرکے30 افراد کو قتل کردیا۔

میانمار میں فوجی اہلکاروں نے مسلمانوں کے ایک دیہات پر فائرنگ کرکے30 افراد کو قتل کردیا۔

میانمار میں فوجی اہلکاروں نے مسلمانوں کے ایک دیہات پر فائرنگ کرکے30 افراد کو قتل کردیا۔ کئی دیہات جلاکر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیئے گئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی مغربی ریاست رخائن میں ایک بار پھر روہنگیا مسلم اقلیت نشانے پر ہے، تازہ واقعات میں فائرنگ کرکے 30 مسلمانوں کو قتل کردیا گیا، کئی دیہات جلادئیے گئے۔انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ کی جاری تصاویر میں جلے ہوئے گاؤں دکھائے گئے ہیں ،اس حوالے سے ان کا مزید کہناتھاکہ اس علاقے میں 430 عمارتوں کو جلایا گیا۔میانمار کی حکومت نے ان واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے حملوں کے بعد یہ کارروائیاں کیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*