میکسیکو میں سالانہ لا کترینہ فیسٹول منانے کیلئے ہزاروں لوگوں نے مْردوں کا میک اپ کر کے سڑکوں پر مارچ کیا

میکسیکو میں سالانہ لا کترینہ فیسٹول منانے کیلئے ہزاروں لوگوں نے مْردوں کا میک اپ کر کے سڑکوں پر مارچ کیا

میکسیکو میں سالانہ لا کترینہ فیسٹول منانے کیلئے ہزاروں لوگوں نے مْردوں کا میک اپ کر کے سڑکوں پر مارچ کیا۔لا کترینہ کا لفظ ڈھانچے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، اسی لئے میکسیکو سٹی میں لوگ مْردوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خوفناک روپ اختیار کرتے ہیں۔جنوبی امریکا میں منائے جانیوالے مْردوں کے دن لوگ اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہیں اور انکی بخشش کیلئے عبادت کرتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*