نئی امریکی انتظامیہ سے ہموارعسکری تعلقات چاہتے ہیں، چین

نئی امریکی انتظامیہ سے ہموارعسکری تعلقات چاہتے ہیں، چین

چین نے کہا ہے کہ وہ نئی امریکی انتظامیہ سے ہموار عسکری تعلقات کا خواہش مند ہے۔دنیا کی دو بڑی قوتوں کے درمیان ساؤتھ چائنا سی سمیت کچھ معاملات پر تناؤ ہے۔تاہم دونوں چین اور امریکا دونوں اعتماد بحال کرنے اور کسی غلط فہمی سے بچنے کے لیے تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔چین کی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عسکری تعلقات میں کشیدگی ہے مگر چین کو امید ہے کہ امریکا ہمارے مفادات کا احترام کرے گا، چین بھی امریکا سے مستحکم عسکری تعلقات چاہتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*