نئی دہلی: گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، 13 افراد ہلاک، 3 زخمی

نئی دہلی: گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، 13 افراد ہلاک، 3 زخمی

 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی پولیس ترجمان نے کہا آتشزدگی کا واقعہ جمعہ کی صبح رہائشی علاقے ساہی آباد میں واقع فیکٹری میں پیش آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آتشزدگی کے باعث سوئے ہوئے 13 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*