نواز شریف عابد شیر علی کی زبان کو لگام دیں، مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو

نواز شریف عابد شیر علی کی زبان کو لگام دیں، مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نون لیگ کے بدزبان وزیرسیاسی اختلاف کو تصادم کی طرف لے جارہے ہیں ، نواز شریف عابد شیر علی کی زبان کو لگام دیں۔مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سیاست میں ادب اور احترام کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، ایسی زبان کے بعد کسی مفاہمت اور مصالحت کی گنجائش نہیں رہے گی۔مولابخش چانڈیو نے کہا کہ ایسی زبان اور لہجے کو نہ روکا گیا تو حالات کے ذمے دار وزیراعظم ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*