نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور ان کے بیٹے بیرن وائٹ ہاؤس منتقل نہیں ہوں گے

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور ان کے بیٹے بیرن وائٹ ہاؤس منتقل نہیں ہوں گے

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور ان کے بیٹے بیرن وائٹ ہاؤس منتقل نہیں ہوں گے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میلانیا اور ان کا 10سال کا بیٹا بیرن ٹرمپ ٹاور میں رہیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بیرن کی تعلیم مین ہٹن کے ایک نجی اسکول میں جاری ہے اور سال کے درمیان میں ان کے بچے کواسکول سے نہیں نکالا جاسکتا کیوں کہ اس سے اس کا سال ضائع ہوسکتا ہے لہٰذا میلانیا اور ان کے بیٹے بیرن کو اس تعلیمی سال کے اختتام تک ٹرمپ ٹاور میں ہی رہنا ہوگا۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائینگے جس کے بعد ٹرمپ وائٹ ہائوس میں ہی رہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*