نو منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکا میں نفرتیں بڑھنےلگیں

نو منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکا میں نفرتیں بڑھنےلگیں

نو منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکا میں نفرتیں بڑھنےلگیں۔ٹریفک کی خلاف ورزی پر جرمانے کی بجائےپولیس اہلکار نے پاکستانی نژاد ڈرائیورکو دھمکی دی کہ’میں تم سےتمام چیزیں چھین لوں گا‘۔پاکستانی شخص سی این این کے صحافی ڈیوڈ گریگوری کاڈرائیورہےجو واقعے کے وقت کارمیں پچھلی نشست پرموجود تھےجنہوں نے یہ جملہ سنا بھی اوربعدمیں بتایا کہ پولیس آفیسر نے ڈارئیور کو یہ بھی دھمکی دی کہ ’ میں تمھارا سر بھی اتار لوں گا‘۔اس واقعے کو انٹر نیٹ پر شیئر کئے جانے کے بعدپولیس حکام اورمیئر نےامریکی صحافی سے رابطہ کیااور پاکستانی ڈرائیور سے ملاقات کی اور کہا کہ پولیس اہلکار کی شناخت کیلئے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*