نیب نے سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کے دفتر پرچھاپا مارکر 2013ء کے امتحانات کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

نیب نے سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کے دفتر پرچھاپا مارکر 2013ء کے امتحانات کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

نیب نے سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کے دفتر پرچھاپا مارکر 2013ء کے امتحانات کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔نیب نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات سے متعلق تحقیقات کا آغازکردیا۔ حیدرآباد میں چھاپے اور ریکارڈ قبضے میں لینے کی کارروائی نیب کراچی کے دو ڈپٹی ڈائریکٹرزاور ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے کی۔نیب کو امتحان میں کامیاب نہ ہونے والے امیدواروں نے درخواست دی تھی درخواست میں الزام لگایا گیا تھا کہ سندھ پبلک سروس کمیشن کے اعلیٰ افسران کے رشتے داروں کو نوازا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*